banner image

روزہ ‏کے ‏متعلق ‏سوالات ‏بمطابق ‏آیتہ ‏اللہ ‏العظمی ‏اقای ‏سید ‏علی ‏حسینی ‏سیستانی ‏دامت ‏برکاتہ ‏۔ ‏

✍️ *مسئلہ شرعی* ✍️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

1️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں سر پر تیل لگا سکتے ہیں؟

2️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں جسم پر تیل لگا سکتے ہیں؟

3️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں سر پر کلر یا ہاتھ پر مہندی لگا سکتے ہیں؟

4️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں سر پر برف رکھ سکتے ہیں؟

5️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں ناخن کاٹ سکتے ہیں؟

6️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں کوئی کریم یا لوشن لگا سکتے ہیں؟

7️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں آنکهوں میں سرمہ لگا سکتے ہیں؟

(البتہ اگر اس کا مزہ یا بو حلق تک پہنچے تو مکروہ ہے)

8️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں سر کے یا جسم کے غیر ضروری بال (انڈرشیو) کاٹ سکتے ہیں؟


9️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں داڑهی بنوا سکتے ہیں؟

0️⃣1️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں فیشل یا ویکسنگ کروا سکتے ہیں؟

 1️⃣1️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم آئی برو بنوا سکتی ہیں؟

 2️⃣1️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں خوشبو (پرفیوم،عطر) لگا سکتے ہیں؟
(اس سے روزہ مکروہ بھی نہیں ہوتا)

3️⃣1️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں خون ٹیسٹ یا عطیہ دے سکتے ہیں؟

4️⃣1️⃣ *سوال* ❓
کیا ہم روزے میں شیشہ دیکھ سکتے ہیں؟

5️⃣1️⃣ *سوال* ❓
کیا نامحرم کو دیکھنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟ (البتہ نامحرم کی طرف بری نگاہ سے دیکھنا حرام ہے)

6️⃣1️⃣ *سوال* ❓
کیا نماز نہ پڑھنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے (البتہ بذاتِ خود نماز نہ پڑھنا حرام ہے)

✍️ *جواب* 📮
*ان سب کا جواب یہی ہے کہ ان سب کاموں سے روزہ باطل نہیں ہوتا اور یہ کام حالت روزہ میں انجام دے سکتے ہیں*

خدا ہم کو دین شناسی عطا کریے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا کرے۔

کاوش: مولانا سید محمد تقی نقوی قمی ۔ 

منجانب : مدرسہ و موسسہ علمیہ باب الحوائج فاونڈیشن ایران و پاکستان ۔ 

00989109987105. 

tnaqvi565@gmail.com 
روزہ ‏کے ‏متعلق ‏سوالات ‏بمطابق ‏آیتہ ‏اللہ ‏العظمی ‏اقای ‏سید ‏علی ‏حسینی ‏سیستانی ‏دامت ‏برکاتہ ‏۔ ‏ روزہ ‏کے ‏متعلق ‏سوالات ‏بمطابق ‏آیتہ ‏اللہ ‏العظمی ‏اقای ‏سید ‏علی ‏حسینی ‏سیستانی ‏دامت ‏برکاتہ ‏۔ ‏ Reviewed by MOULANA SYED MUHMMAD TAQI NAQVI QUMI on September 13, 2024 Rating: 5

No comments:

Don't comment spam.

Powered by Blogger.