banner image

پورے ‏رمضان ‏میں ‏ہر ‏نماز ‏کے ‏بعد ‏پڑھی ‏جانے ‏والی ‏دعا۔ ‏

بسمہ تعالی ۔

*ماہ رمضان میں واجب نمازوں کے بعد پڑھنے والی دعا*

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ 

*یَا عَلِیُّ یَا عَظِیمُ یَا غَفُورُ یَا رَحِیمُ أَنْتَ الرَّبُّ الْعَظِیمُ الَّذِی لَیْسَ کَمِثْلِهِ شَیْ‏ءٌ وَ هُوَ السَّمِیعُ الْبَصِیرُ وَ هَذَا شَهْرٌ عَظَّمْتَهُ وَ کَرَّمْتَهُ وَ شَرَّفْتَهُ وَ فَضَّلْتَهُ عَلَى الشُّهُورِ وَ هُوَ الشَّهْرُ الَّذِی فَرَضْتَ صِیَامَهُ عَلَیَّ وَ هُوَ شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِی أَنْزَلْتَ فِیهِ الْقُرْآنَ هُدًى لِلنَّاسِ وَ بَیِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَ الْفُرْقَانِ وَ جَعَلْتَ فِیهِ لَیْلَةَ الْقَدْرِ وَ جَعَلْتَهَا خَیْرا مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ فَیَا ذَا الْمَنِّ وَ لا یُمَنُّ عَلَیْکَ مُنَّ عَلَیَّ بِفَکَاکِ رَقَبَتِی مِنَ النَّارِ فِیمَنْ تَمُنُّ عَلَیْهِ وَ أَدْخِلْنِی الْجَنَّةَ بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔*
*💠ترجمہ*
اے بلند تر اے بزرگی والے اے بخشنے والے اے مہربان  تو ہی بڑائی والا پروردگار ہے کہ جس جیسی کوئی چیز نہیں اور وہ سننے دیکھنے والا ہے اور یہ وہ مہینہ ہے جسے تونے بزرگی دی عزت عطا کی  بلندی بخشی اور سبھی مہینوں پر فضیلت عنایت کی ہے اور یہ وہ مہینہ ہے جس کے روزے تونے مجھ پر فرض کیئے ہیں  اور وہ ماہ مبارک رمضان ہے کہ جس میں تو نے قرآن اتارا ہے جو لوگوں کیلئے رہبر ہے اس میں ہدایت کی دلیلیں اور حق و باطل  کی تفریق ہے تو نے اس مہینے میں شب قدر رکھی اور اسے ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا ہے پس اے احسان کرنے والے تجھ پر  احسان نہیں کیا جا سکتا تو مجھ پر احسان فرما میری گردن آگ سے چھڑا کر ان کے ساتھ جن پر تونے احسان کیا اور مجھے داخل جنت  فرما اپنی رحمت سے اے سب سے زیادہ رحمت کرنے والے ۔

کاوش: مولانا سید محمد تقی نقوی قمی ۔ 
*📚 مفاتیح الجنان*

منجانب :مدرسہ و موسسہ علمیہ باب الحوائج فاونڈیشن ایران و پاکستان ۔ 
پورے ‏رمضان ‏میں ‏ہر ‏نماز ‏کے ‏بعد ‏پڑھی ‏جانے ‏والی ‏دعا۔ ‏ پورے ‏رمضان ‏میں ‏ہر   ‏نماز ‏کے ‏بعد ‏پڑھی ‏جانے ‏والی ‏دعا۔ ‏ Reviewed by MOULANA SYED MUHMMAD TAQI NAQVI QUMI on September 13, 2024 Rating: 5

No comments:

Don't comment spam.

Powered by Blogger.