banner image

رمضان ‏المبار ‏ک ‏مکمل ‏فضائل ‏رمضان،اعمال ‏رمضان،احکام ‏روزہ ‏۔

https://youtu.be/_0FQTRIVit4

کیا آپ ان تمام سوالات کے جوابات جاننا چاہتے ہیں ؟ 

بسمہ تعالیٰ

سلام ۔ ایک منٹ کی توجہ درکار ہے ۔

مدرسہ علمیہ باب الحوائج قم ایران۔

👇👇👇👇👇👇👇👇👇

مومنین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج ہمارے یکم ماہ رمضان سے لیکر تیس ماہ ماہ رمضان تک دروس مکمل ہو چکے ہیں ۔جسمیں جن موضوعات کلاسز دروس ہوتے رہے جن کو دیکھنے یا ڈانلوڈ کرنے کیلئے لنک اوپر موجود ہے ۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسروں بھی شئر کریں سبکرائب کریں اور اپنی رائے سے  کمنٹ باکس میں مستفید کر سکتے ہیں جزاک اللہ ۔ 

🌹✳🏫💚✍️💯🌐✅

اس ماہ کے موضوعات ؟

فضائل رمضان؟

😶😶😶😶😶😶😶😶😶

اعمال ماہ رمضان مکمل تیس دن؟

🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

احکام روزہ کی مکمل ابحاث اور احکامات ؟

📚📖📒📗📋📙📘🖊️📝

امام حسن کا مکل تعارف ؟

1️⃣ 

امام علی کا مکل تعارف؟
2️⃣

عید منائیں یا سوگ؟
3️⃣

نسوار کا روزہ میں رکھنا کیا حکم ہے؟ 
4️⃣

حیض و نفاس کے مکمل احکام ؟

5️⃣ 

14 اعتراضات  کے مکمل جوابات عزاداری ؛ماتم ؛رونا؛ پیٹنا ؛گریہ کرنا؛ آہ فغاں کرنا ؛اثبات در کتب اہل سنت ۔
6️⃣

فطرہ نکالنے کا مکمل طریقہ ؟ 
7️⃣

ہمیں عبادات میں خیالات کیوں آتے ہیں انکو کیسے ختم کیا جائے ؟ 
8️⃣

کعبہ کی طرف منہ کر کے سونا شرعی کیا حکم رکھتا ہے ؟
9️⃣

ہمیں ملا کر پڑھنا چاہیئے یا الگ الگ کر کے فقہ جعفریہ کا حکم ؟
🔟

مستحب صدقہ اور واجب صدقہ سے کیا مراد ہے ؟ 
🅾️🆎

قضاء نماز کے پڑھنے کا طریقہ کیا ہے ؟ 
1️⃣

رمضان کے روزہ کرونا کی وبا سے مریض یا عام حالت میں ان پر شرعی فریضہ کیا ہے ؟ 
2️⃣

یوم القدس منانے یا اسکی آزادی کی ضرورت اور اسکی افادیت کیا ہے ؟

3️⃣

استخارہ قرآن اور تسبیح سے کون لوگ نکال سکتے ہیں کیا ہر عام آدمی استخارہ نکال سکتا ہے ؟
4️⃣ 

بے اولاد لوگوں کی لئے ایک مجرب عمل ؟ 
5️⃣

ہم اپنا حافظہ کیسے تیز کر سکتے ہیں فرمان امام صادق؟ 
6️⃣
روزی و رزق کی وسعت کی لیئے دعائیں اور عمل کیا ہیں ؟
7️⃣ 

نماز تہجد کا مکمل طریقہ کیا ہے ؟
8️⃣ 

ہمیں اپنے مرحومین کے لئیے کیا کرنا چاہیئے ؟ 
9️⃣
صلوات و درود کی فضیلت کیا ہے اور اسکی عظمت اور ثواب کیا ہے ؟

🔟
دین کے طالب علم کی کیا عظمت ہے؟ 

🆎🅾️

درس اخلاق از اخلاق آئمہ و قرآن ؟ 
1️⃣
ہمیں رمضان کے بعد کیا کرنا ہے اور کیسے زندگی گزارنی ہے ؟
2️⃣ 
امام زمانہ کے حوالہ سے موضوعات 
معرفت کسے کہتے ہیں ؟ 
3️⃣
اطاعت سے کیا مراد ہے کس کی اطاعت واجب ہے ؟ 
4️⃣
امام اور ہماری ذمہ داری ؟ 
5️⃣
ملاقات امام زمان کیسے ہو سکتی ہے ؟ 
6️⃣
کون سے لوگ امام زمانہ سے ملاقات کر چکے ہیں ؟ 
6️⃣
دعا مانگنے کی فضیلت اور بہتریں اوقات مستجابت دعا کونسے ہیں ؟ 
7️⃣
کیا مولا امام زمانہ کا ظہور ہو چکا ہے ؟
8️⃣ 
امام زمانہ اور خواتین کی زمہ داری اور شرعی فریضہ کیا ہے؟ 
9️⃣
ہمیں اپنے بچوں کی تربیت کیسے کرنی چاہیئے اور امام زمانہ ؟
🔟

ان تمام موضوعات کے بقی کافی سارے مومنین کے سوالات کے جوابات 

🇦🇿🇮🇷🇮🇶🇰🇼🇵🇰🇸🇾🇹🇷

۔مجالس عزاء ۔ ایام فاطمیہ کے جلوس تابوت برامدگی ۔عرفہ اربعین ۔ ایران؛عراق؛شام؛صعودیہ عرب؛آزر بائیجان؛پاکستان ؛اور مصر کی مکمل زیارات۔

 ؛اس یوٹیوب چینل پر موجود ہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں ۔
اسے صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسروں تک پہچائیں ممکن ہے کسی کے کسی ایک سوال کا جواب کا علم ہونے میں سبب بن جائیں ۔جزاک اللہ ۔
والسلام ۔
📚📖🕋🏫🕌🏛️
منجانب:باب الحوائج فاونڈیشن قم۔

(+989109987105)📲📲📲

Gmail:📧📧📧📧📧📧📧 tnaqvi565@gmail.com

F.B: taqi naqvi seet pur.

(B.H.F)

🩸🩸🩸🩸🩸🩸🩸🩸🩸
چینل کو سبکرائب کرنا نہ بھولیے تاکہ ہر نئی آنے والی اسلامک موضوعاتی ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہے ۔ 
👌👌👌👌👌👌👌👌👌
روزنہ دیکھتے رہیئے ایک نئے موضوع کے ساتھ ۔
رمضان ‏المبار ‏ک ‏مکمل ‏فضائل ‏رمضان،اعمال ‏رمضان،احکام ‏روزہ ‏۔ رمضان ‏المبار ‏ک ‏مکمل ‏فضائل ‏رمضان،اعمال ‏رمضان،احکام ‏روزہ ‏۔ Reviewed by MOULANA SYED MUHMMAD TAQI NAQVI QUMI on September 13, 2024 Rating: 5

No comments:

Don't comment spam.

Powered by Blogger.