banner image

اعمال ‏روز ‏جمعہ ‏؟

🌺 روز جمعہ کے اعمال 🌺

روزجمعہ کے اعما ل بہت زيادہ ہيں اور يہا ں ہم ان ميں سے چند ايک کی فہرست بیان کرتے ہیں.

🌹 دعای ندبہ

🌹ہزار مرتبہ یا حد اقل سو مرتبہ صلوات پڑھنا

🌹صدقہ دینا

🌹 غسل جمعہ کرنا

🌹ختمی کے پھول کے ساتھ سر دھونا

🌹ناخن کاٹنا 

🌹 مونچھیں کاٹنا

🌹صبح انار کھانا

🌹 ظھر سے پہلے کاسنی کھانا

🌹نماز جمعہ پڑھنا.

🌹پاکیزہ لباس پہننا

🌹خوشبو لگانا

🌹 اہلخانہ کے لیئے بہتریں چیزیں مہیا کرنا

🌹استغفار 

🌹مسائل دینی سیکھنا.

🌹20 رکعت نماز نافلہ جمعہ کی نماز کے علاوہ

🌹آئمہ معصومین علیھم السلام کی زیارت پڑھنا

🌹والدین کی قبور کی زیارت

📚 مزید تفصیلات کے لئے مفاتیح الجنان کا مطالعہ فرمائیں.
کاوش: مولانا سید محمد تقی نقوی قمی ۔ 
اعمال ‏روز ‏جمعہ ‏؟ اعمال ‏روز ‏جمعہ ‏؟ Reviewed by MOULANA SYED MUHMMAD TAQI NAQVI QUMI on September 13, 2024 Rating: 5

No comments:

Don't comment spam.

Powered by Blogger.