banner image

طلب ‏علم ‏اور ‏رھبر ‏معظم ‏

"رہبرِ معظم کی طالب علموں کو 25 نصیحتیں"!

❤1:- سیاسی شرح صدر رکھنا چاہیے۔
❤2:- معاشرے کے مختلف طبقات سے رابطے میں رہنا چاہئے۔
❤3:- سوشلست اور مارکسسٹ نظریات سے ہوشیار رہنا چاہئے۔
❤4:- اقتصاد وَ معیشت کا نظریہ مسلسل جدوجہد پر مشتمل ہونا چاہئے.
❤5:- اپنی طالب علم اور انتفادی جذبہ کی حفاظت کریں۔
❤6:- قران وَ شہید مطہری کی کتب اور دیگر علماء کے ذریعے اپنی دینی معرفت میں اضافہ کریں.
❤7:- اپنی تنقید کو مربوط اداروں تک پہنچا کر پھر کوئی مؤقف اپنانا چاہئے.
❤8:- ملک کے حالات کے بارے میں منصفانہ نظر ہونی چاہئے.
❤9:- اسلامی دنیا کی مختلف طلبہ تنظیموں سے رابطہ ہونا چاہئے.
💓10:- ملک کے بارے میں مفسرانہ اور وسیع نظر ہونی چاہئے.
💓11:- اپنی جوانی کی صلاحیتوں کو تلاش کریں.
💓12:- بغیر عمل کی بات سے پرہیز کریں.
💓13:- علمی بلندیوں کو چھونے کی کوشش کریں.
💓14:- علمی وَ محققانہ نظر چاہے وہ رہبریت کے برخلاف ہی کیوں نہ ہو رہبر کی مخالفت کے زمرے میں نہیں آتی.
💓15:- اپنے اندر اُمید کی شمع کو زندہ رکھیں.
💓16:- یونیورسٹیوں کا ماحول پاک وَ پاکیزہ اور معنوی ہونا چاہئے.
💓17:- اجتماعی مسائل میں ضرور حصہ لیں.
💓18:- اپنے فیصلوں میں مصلحتوں کومدنظر رکھیں۔

کاوش :مولانا سید محمد تقی نقوی قمی ۔ 
طلب ‏علم ‏اور ‏رھبر ‏معظم ‏ طلب ‏علم ‏اور ‏رھبر ‏معظم ‏ Reviewed by MOULANA SYED MUHMMAD TAQI NAQVI QUMI on September 13, 2024 Rating: 5

No comments:

Don't comment spam.

Powered by Blogger.