* بسمہ تعالیٰ *
🌹🇮🇷🌹🇵🇰🌹🇮🇳🌹
🌻 ثبت نام شہریہ وشرائط شہریہ 🌻
🌸سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸
بعداز سلام امید ہے کہ تمام طلباء و علماء کرام خیریت سے ہونگے خدا وند متعال آپکی توفیقات عالیہ میں اضافہ فرمائے۔
🕌 مدرسہ وموسسہ علمیہ باب الحوائج فاؤنڈیشن ایران و پاکستان کی طرف سے طلاب و علماء کرام جو کہ حوزہ علمیہ قم المقدس ایران میں موجود ہیں انکی مشکلات اور ایران کی حالیہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے اور طلاب کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے مجرد و معیل کو ماہانہ شہریہ دینے کا ارادہ کیا ہے ۔
🚨 ضروری نوٹ 🚨
1️⃣: یہ شہریہ مدرسہ علمیہ باب الحوائج قم المقدس کے طلباء کرام جو کہ پاکستان اور ھندوستان سےتعلق رکھتے ہیں ان کیلئے مختص ہے ۔
2️⃣: یہ شہریہ اقامت و بدون اقامت دونوں کیلئے ہے ۔
کوائف:🗒️🗓️🗂️📝
1️⃣: شہریہ کا فارم طالب علم مدرسہ میں تشریف لے آ کر خود وصول کریں ۔
2️⃣: دو عدد پاسپورٹ سائز تصویر ۔
3️⃣: پاسپورٹ کی صفحہ اول کی کاپی ۔
4️⃣: بغیر اقامت طالب علم ویزہ کی کاپی اور اقامت والے طالب علم صفحہ اقامت کی کاپی لے کر آئیں۔
5️⃣: اقامت و غیر اقامت طلاب کارت طلبگی کی کاپی لے کر آئیں ۔
تاریخ ثبت نام شروع☪️
۔یکم نومبر 2021.
اختتام تاریخ⚫
۔8نومبر 2021.
🪟آڈرس: قم نوخیابان اراک کوچہ 15فرعی 5 شھید اصغر ساقی پلاک 44 ۔
مزید اطلاعات حاصل کرنے کیلئے رابطہ نمبر☎️ :
((مولانا عباس رضا ترابی ))
🎴 فارم وصول کرنے کیلئے تشریف لے آئیں ۔
🕐 ساعت 🕠
بعداز ظہر 4الی 6۔
B۔H۔F
شہریہ مدرسہ و موسسہ علمیہ باب الحوائج فاونڈیشن ایران و پاکستان ۔
Reviewed by MOULANA SYED MUHMMAD TAQI NAQVI QUMI
on
September 13, 2024
Rating:
Reviewed by MOULANA SYED MUHMMAD TAQI NAQVI QUMI
on
September 13, 2024
Rating:
No comments:
Don't comment spam.