B۔H۔F
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
کیسا خطیب سنیں
قالَ الجَوَادُ(ع):
مَنْ أَصْغَى إلى ناطِق فَقَدْ عَبَدَهُ فَاِنْ كَانَ النّاطِقُ عَنِ اللّهِ فَقَدْ عَبَدَ اللّهَ
وَ إنْ كانَ النّاطِقُ يَنْطِقُ عَنْ لِسانِ إِبْلِيسَ فَقَدْ عَبَدَ إبْلِيْسَ
امام محمد تقی جواد (ع) نے فرمایا:
جو شخص کسی خطیب واعظ ذاکر مقرر کو سنتا ہے وہ اس کی عبادت کرتا ہے.
اگر مقرر خدا کا پیغام دیتا ہے تو اس (سننے والے) نے خدا کی عبادت کی ہے،
اور اگر وہ ابلیس کے زبان سے بات کرتا ہے تو اس نے ابلیس کی عبادت کی ہے
کافی, ج ۶, ص ۴۳۴
مدرسہ و موسسہ علمیہ باب الحوائج فاونڈیشن ۔
کیسے خطیب کو سننا چاہیئے ؟
Reviewed by MOULANA SYED MUHMMAD TAQI NAQVI QUMI
on
September 13, 2024
Rating:
No comments:
Don't comment spam.